ترنڈہ محمد پناہ۔تشدد یا طبعی موت۔20 سالہ نوجوان پولیس حراست میں ہلاک
ترنڈہ محمد پناہ۔تشدد یا طبعی موت۔20 سالہ نوجوان پولیس حراست میں ہلاک۔ملزم شہنشاہ عرف شانی پولیس کو چوری مقدمہ میں مطلوب تھا, اے ایس آئی آصف بھٹی نے گزشتہ روز اوچشریف سے گرفتار کیا, ورثاء سراپا احتجاج, پولیس کے خلاف خواتین کے ہمراہ قومی شاہراہ پر دھرنا, ٹریفک کی میلوں لمبی لائنیں, ورثاء کا ڈی…