رمضان میں کون سے مشروبات استعمال نہ کیے جائیں
ماہرین صحت کے مطابق افطار میں سافٹ ڈرنکس استعمال نہ کیے جائیں. یہ معدے میں خرابی پیدا کرتے ہیں.ان کے پینے سے پیٹ بھر جانے کا احساس پیدا ہوتا ہے جبکہ پیٹ خالی ہوتا ہے. ان میں شوگر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ٹھنڈے مشروبات جس میں گیس والے اور بغیر گیس والے دونوں شامل…