سعودیہ میں کرنسی نوٹوں کی سینیٹائزنگ
سعودی مانیٹرنگ ایجنسی ’ساما‘ کا کہنا ہے کہ کرنسی کو ’کورونا وائرس ‘ سے محفوظ رکھنے کےلیے تمام تراختیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں۔ کرنسی نوٹوں اور سکوں کو باقاعدہ سینیٹائزنگ کے عمل سے گزارا جاتا ہے جس کے بعد انہیں 2 ہفتوں کےلیے مخصوص بکسوں میں رکھا جاتا ہے تاکہ کورونا وائرس سے انہیں…