ترنڈہ محمد پناہ۔اوباش کی ساتھی کے ہمراہ 8 سالہ بچی سے زیادتی
ترنڈہ محمد پناہ۔اوباش کی ساتھی کے ہمراہ 8 سالہ بچی سے بدفعلی۔لقمان عرف لقمی نے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ بچی کو باغ میں لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے ملزم لقمان عرف لقمی پر مقدمہ درج کرلیا۔تفتیشی آفیسر نے ساز باز کرکے نامعلوم شخص پر مقدمہ درج نہیں کیا۔نامزد ملزم لقمان عرف لقمی…