موٹروے انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ ویٹ سیکشن پر لوٹ مار عروج پر
موٹروے انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ ویٹ سیکشن پر لوٹ مار عروج پر۔ویٹ سیکشن پر منی گڑز ٹرانسپورٹ کو منظور شدہ لوڈ کی بجائے مرضی کا لوڈ شیڈول مقرر۔ چٹی لیے بغیر گاڑی پاس نہیں کرتے۔احتجاج کرنے پر ڈرائیور پر تشدد۔منیجر اور عملہ ملوث۔ڈرائیورز کا منظور شدہ شیڈول پر عملدرآمد اور ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی…