ترنڈہ محمد پناہ۔شہریوں اور کاشتکاروں کی سنی گئی
ترنڈہ محمد پناہ۔شہریوں اور کاشتکاروں کی سنی گئی شہر سے گزرنے والی غازی مائنر کی بھل صفائی۔نہر میں موجود گندگی کے ڈھیروں کے تعفن نے سانس لینا دشوار کر رکھا تھا۔محکمہ انہار نے ٹیل تک پانی پہنچانے میں رکاوٹ کا سبب گندگی غلاظت سے نہر کو صاف کر دیا۔کاشتکاروں اور شہریوں کا اظہار تشکرتفصیل کے…