ریاض میں تارکین گھروں سے باہر نکل آئے
ذرائع کے مطابق ریاض میں جزوی طورپرکرفیو اٹھائے جانے کے اعلان کے بعد غیر ملکی کارکنان بڑی تعدادمیں گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔ تارکین وطن دارالحکومت ریاج کے معروف محلے کی سڑکوں، شاہراہوں اور گلیوں میں بڑی تعدادمیں گھومتے ہوئے دیکھے گئے مقامی شہریوں اور ضوابط کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں نے کورونا وائرس…