پنجاب میں آج سے کاروبار میں مزیدنرمی، مزیدکاروبار کھولنے کی اجازت، کاروباری دورانیہ زیادہ
پنجاب بھر میں پیر سے جمعرات تک بازاروں اور مارکیٹوں میں خریداری کے اوقات کار بڑھانے کا امکان ہے، اوقات کار شام 5 سے بڑھا کر رات 10بجے کر دیے جائیں گے۔ ذرائع پنجاب حکومت نے کاروباری طبقات کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب بھر میں پیر سے جمعرات تک بازاروں اور مارکیٹوں میں خریداری کے…