لاک ڈاؤن سے پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش۔وابستہ لاکھوں افراد بے روزگار
لاک ڈاؤن سے پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش۔وابستہ لاکھوں افراد بے روزگار۔ڈرائیورز کنڈیکٹرز ہیلپرز بس ہوسٹس ھاکر سب رل گئے۔گھروں میں چولھے ٹھنڈے پڑ گئے۔نہ حکومتی امداد ملی نہ کوئی ادھار دینے کو تیار۔ڈیلی 5/7 سو کما کر گھر کا چولھا جلانے والوں کے بیوی بچے فاقوں کا شکار۔حکومت ٹرانسپورٹ سے وابستہ مزدور طبقہ کیلئے فی…