زمیندار کی مونگی کی فصل جلادی
ترنڈہ محمد پناہ۔نامعلوم افراد نے مونگی کی فصل تیزابی اسپرے کر کے جلا دی۔کاشتکار کو ہزاروں کا نقصان۔حسد یا عداوت کا شاخسانہ ہے کاروائی کروں کا۔زمیندار ملک زاہد امین بوسن۔ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے نواحی علاقہ موضع بیٹ بھتڑ کے زمیندار اعلیٰ ملک زاہد امین بوسن کی موضع بیٹ بھتڑ میں ایک…