مکہ میں پہلا کرفیو کب لگایا گیا تھا؟ اور کیوں؟
ان دنوں سعودی شہری اور مقیم غیرملکی مملکت کے تمام علاقوں میں کورونا وائرس کو روکنے اور اس سے بچنے کے لیے کرفیو کی زندگی گزار رہے ہیں- مقدس شہر مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو لگا ہوا ہے- کئی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ آیا مکہ مکرمہ میں ان دنوں جو کرفیو لگا ہوا ہے…