سعودیہ میں کورونا کی الٹی گنتی کب سے؟
سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے کرفیو میں نرمی سے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کے حلقوں میں یہ سوال سامنے آیا ہے کہ کرفیو میں نرمی کےاسباب کیا ہیں اور کورونا کی الٹی گنتی کب شروع ہوگی؟ سبق ویب سائٹ کے مطابق الجبیل رائل کمیشن میں ادارہ طبی خدمات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد المقبل…