ترنڈہ محمدپناہ ومضافات میں ٹڈی دل کا حملہ
ترنڈہ محمد پناہ ٹڈی دل کا حملہ فصلوں اور باغات کو نقصان کا اندیشہ۔ٹڈی دل کے تدارک کیلئے حکومتی اقدامات نہ ہونے پر کاشتکار پریشان۔گندم کی فصل بارش اور ژالہ باری سے تباہ ہوگئی اب ٹڈی دل فصلیں تباہ کرنے لگی۔کاشتکاروں کا حکومت سے جنگی بنیادوں پر ٹڈی دل کے تدارک کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق…