سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو اٹھانےکا اعلان
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو اٹھانے کا فرمان جاری کیا ہے جس پرعملدرآمد آج اتوار (26 اپریل) سے ہوگا. شاہی فرمان کے مطابق صبح نو سے شام پانچ بجے تک لوگوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت دی گئی ہے سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے اتوار…