پہلی بار سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے چیک لسٹ Checklist for First-Time Travelers to Saudi Arabia
اردو:اگر آپ پہلی بار عمرہ یا ورک ویزا پر جا رہے ہیں تو یہ چیک لسٹ آپ کے لیے ضروری ہے: اصل پاسپورٹ + ویزا شناختی کارڈ کی کاپی سعودی ریال سادہ لباس، دوائی، موبائل چارجر اعتماد/گامکا رپورٹس انگریزی:Must-have checklist for first-time Saudi travelers: Original passport + visa Copy of CNIC Saudi Riyals (cash) Simple…