پاکستانیوں کی واپسی، مزید چھ خصوصی پروازیں چلیں گی
سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے مزید چھ خصو صی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے. ریاض، جدہ ،مدینہ منورہ اور دمام سے چلائی جانے والی پروازوں سے مزید 1500 پاکستانی وطن جائیں گے. پاکستان کی منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی ویب سائٹ پر جاری شیڈول کے مطابق…