سعودیہ سے پاکستانیوں کی میتیں بھیجنے کا طریقہ
بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی ساری زندگی دیار غیر میں رہ کر کمائی کرتے اور اپنے خاندان کی خوشحالی کے لیے تگ و دو کرتے ہیں۔ ایسے میں ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ اگر کسی وجہ سے ان کی موت بھی دیار غیر میں ہی واقع ہو جائے تو ان کی تدفین اپنی مٹی…