سعودی عرب سے ‘ہروب’ والے پاکستانیوں کی واپسی کب؟
کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی احتیاطی تدابیر کے تحت کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ نےعارضی طور پر قونصلر خدمات معطل کر رکھی ہیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے ذرائع سے اپنے…