Beauty of Pakistan
یہ میرا خوبصورت جنت نظیر پاکستان 🇵🇰 ہے اور میرے رب کی قدرت نے اپنی فیاضیات سے اس پاکستان کو بہت نوازا ہے 1500 کلومیٹر سے زائد الحمداللّٰه خوبصورت سمندر پاکستان کے حصے میں ہے دوسری بات ہمارے پاس الحمداللّٰه ریگستان ہے تھر کا تھرپارکر کا چولستان کا اور تیسری بات دنیا کی سب سے…