گندم کو بھڑولے میں کیسے سنبھالنا ہے؟ آپ بھی جانئے
الحمد اللہ آجکل گندم کی گہائی کا کام شروع ہو چکا ہے۔ اضافی گندم بیچنے کے بعد ضروری ہے کہ بقیہ گندم کو اچھے طریقے سے سٹور کیا جائے۔ عام طور پر گندم، گھر میں کھانے کے لئے اور بیج وغیرہ کے مقصد کے لئے بھڑولوں میں سٹورکی جاتی ہے. لیکن بھڑولوں میں سٹور کی…