پاکستان میں امسال صدقہ فطر کی شرح کیا ہوگی؟ مفتی منیب نے اعلان کردیا
صدقہ فطر کم سے کم مقدار 100 روپے فی کس ، چکی آٹے کے حساب سے 125روپے،جَو کے لحاظ سے 320 روپے،کشمش کے لحاظ سے 1920روپے ،پنیر کے حساب سے 3 ہزار 540روپے صدقہ فطر ادا کرنا ہوگا ،زکوۃ کا نصاب 46 ہزار329 روپے ہوگا، رویت ہلال کمیٹی۔۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی…