پہلی بار عمرہ کرنے والے کے لیے مفید مشورے Useful Tips for First-Time Umrah Pilgrims
اردو بلاگ:اگر آپ پہلی بار عمرہ کے لیے جا رہے ہیں تو کچھ باتوں کا خاص خیال رکھیں: سفر سے پہلے عمرہ کی نیت، طواف، اور سعی کے طریقے سیکھ لیں ہلکا سامان رکھیں دعاؤں کی ایک چھوٹی کتاب ساتھ رکھیں جوتے رکھنے کی تھیلی ضرور رکھیں دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری، اور وضو…