اقامہ قوانین کی خلاف ورزیاں،1500غیرملکی گرفتار
ریاض پولیس نے اقامہ اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 1500 غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے. گرفتاریاں 12 رجب سے 9 رمضان 1441 ھ مطابق 2 مئی 2020 تک عمل میں آئی ہیں. اخبار 24 کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری نے واضح کیا کہ ان دنوں سیکیورٹی فورس…