عمرہ زائرین کے لیے موبائل ایپس کی مکمل رہنمائی Best Mobile Apps Every Umrah Pilgrim Should Download
اردو:
عمرہ کے سفر میں موبائل ایپس زبردست سہولت فراہم کرتی ہیں:
-
نُسُک (Nusuk) – عمرہ پرمٹ اور حرم میں داخلے کے لیے
-
توکلنا (Tawakkalna) – صحت و سیکیورٹی اپڈیٹس
-
ترجمان – زبان کا فرق ختم کرنے کے لیے
-
Google Maps – ہوٹل، زیارات اور راستوں کے لیے
انگریزی:
For a smooth Umrah journey, these apps are must-haves:
-
Nusuk – Umrah permits & Haram entry
-
Tawakkalna – Health & safety updates
-
Tarjuman – Real-time translation
-
Google Maps – Directions, hotels & ziyarah